"پنجاب اور اسلام آباد میں بجلی کے بل میں ریلیف: پنجاب کابینہ کی منظوری"
"پنجاب اور اسلام آباد کے لیے بجلی کے بل میں ریلیف: نیا پراجیکٹ اور پروگرام"
پنجاب اور اسلام آباد کے لیے بجلی کے بل میں ریلیف کی منظوری پنجاب کابینہ نے پنجاب اور اسلام آباد کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 'الحمدللہ عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا ہو گیا۔ نواز شریف کا وژن عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینا ہے۔ ، کریڈٹ ان کو ہی ملنا چاہیے،،عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف پرمخالفین کو ہونے والی پریشانی سےحیرانی ہوئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے ریلیف کی مد میں بہت مدد کی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پائیدار ریلیف کے لئے سولر پینل پراجیکٹ لارہے ہیں،جلدسولرپینل پروگرام شروع ہوجائےگا۔ ، اگلی گرمیوں میں بجلی کےبل میں ریلیف دینے کیلئے کام ابھی سے شروع کردیاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
پنجاب
پنجاب کابینہ
نواز شریف
اسلام آباد
بجلی کے بلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.