"ملزمہ نتاشا کے شوہر کی حفاظتی ضمانت: سندھ ہائی کورٹ نے 7 دن کی ضمانت منظور کرلی"
"ملزمہ نتاشا کے شوہر کی حفاظتی ضمانت: 50 ہزار مچلکے کے ساتھ ضمانت منظور"
ملزمہ نتاشا کے شوہر کو بھی گرفتاری کا خدشہ ،حفاظتی ضمانت لے لی کار ساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشا کے شوہر کو بھی گرفتاری کا خدشہ ہے۔ ،ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔ ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش اقبال نے اپنی حفاظتی ضمانت حاصل کرلی ،سندھ ہائی کورٹ نے ملزم کی 7 دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت کا ملزم کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم ہے۔ وکیل درخواست گزارنے کہا کہ دانش اقبال کی گرفتاری کا خدشہ ہے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔ دانش اقبال کا اس سارے واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، کیس میں ملزمہ نتاشا گرفتار اور جیل میں ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے کارساز میں تیز رفتار گاڑی سے باپ بیٹی کو جاں بحق جبکہ دیگر کو زخمی کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
ملزمہ نتاشا
حفاظتی ضمانت
کار ساز حادثہ کیس
دانش اقبال
وکیل درخواست گزار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.