بلاول بھٹو وفاقی سولر پینل پراجیکٹ پر پی پی پی کا ساتھ دینے کی دعوت
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا وفاقی سولر پینل پراجیکٹ پر ساتھ دینے کا مطالبہ
بلاول بھٹو وفاقی سولر پینل پراجیکٹ پر ہمارا ساتھ دیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ وفاقی حکومت کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سولر پینل منصوبے پر ہمارا ساتھ دے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے بعد بانی پی ٹی آئی نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جس کے نتائج اب بھی بھگت رہے ہیں۔ پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ اب تک کوئی لانگ مارچ یا عدم اعتماد کی تحریک نہیں۔ لیکن پھر بھی پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں سے متعلق اعلان سمجھ سے بالاتر ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو کہا ہے کہ پنجاب کے لیے یہ اعلان سمجھ نہیں آرہا ۔ اور وزیراعلیٰ سندھ کو کہا ہے کہ اس معاملے پر وفاق کے نمائندے سے ملیں اور اگر سندھ کو سستی بجلی دلواسکتے ہیں تو سولر پالیسی چھوڑیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کہ عوام کو دو ماہ کے چکر میں 12 مہینے کی تکلیف میں مبتلا کریں۔ وفاق کو دعوت دیتے ہیں کہ سولر پینل منصوبے پر پی پی کا ساتھ دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
پاکستان تحریک انصاف
شہباز شریف
پاکستان پیپلز پارٹی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لانگ مارچ
لانگ مارچ یا عدم اعتماد کی تحریک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.