مٹی کا تودہ گرنے سے خیبرپختونخوا میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
دیر بالا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 12 افراد کی ہلاکت، صدر زرداری کا تعزیت
مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 12 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 12 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین، 2 مرد اور 7 بچے شامل ہیں۔ صدرمملکت آصف زرداری نے تودہ گرنے سے قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نےکہاکہ دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے ورثاء کے ساتھ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
خیبرپختونخوا
جاں بحق
مٹی کا تودہ
ریسکیو حکام
صدرمملکت آصف زرداری
لاشیں
ملبے تلے دب گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.