"پنجاب میں مون سون بارشیں: پی ڈی ایم اے کا الرٹ اور ہنگامی اقدامات"
"پنجاب میں مون سون بارشیں: پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ اور حفاظتی تدابیر"
پنجاب بھر میں مون سون بارشیں، پی ڈی ایم کا الرٹ جاری لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کے حوالے سے پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔ صوبائی کنٹرول روم سمیت تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے،۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ 24/7 جاری ہے۔ ، 1122 سمیت دیگر ریسکیو ادارے مشینری سمیت عملے کو الرٹ رکھیں۔ ،نشینی علاقوں سے پانی کی نکاسی کو جلد از جلد ممکن بنائیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
مون سون بارشیں
پی ڈی ایم کا الرٹ جاری
صوبائی کنٹرول روم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.