"پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی نشاندہی: دنیا کے چوتھے بڑے ذخائر"
"پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر: ماہرین کی رائے اور آئندہ اقدامات"
پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی نشاندہی۔ پاکستان کے پانیوں میں گیس اور تیل کے دنیا کے چوتھے بڑے ذخائر کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے اس بڑی خبر کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جغرافیائی سروے کا کام دوست ملک کے ساتھ مل کر 3 سال سے زائد عرصے سے مکمل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ سمندر میں موجود تیل اور گیس کے ذخائر کی جگہ کی نشاندہی بھی کرلی گئی ہے۔ جبکہ تیل و گیس کے ذخائر کا اندازہ بھی لگا لیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کہ پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونا یقیناً بہت بڑی خبر ہے ۔ لیکن اس کے ہر مرحلے پر بہت اگر اور مگر بھی موجود ہیں، اگر دوست ملک کے ساتھ مل کر اتنے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں تو ہم ان شااللہ انہیں نکال بھی لیں گے۔ ماہرین کے مطابق اس سے قبل بھی زیر سمندر تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرنے کی کئی بار کوششیں ہوچکی ہیں۔ لیکن ہماری کمزور معیشت کی وجہ سے ہم ڈرلنگ کے اخراجات برداشت نہیں کر پاتے اور جتنی بار ڈرلنگ ہونی چاہیے تھی اتنی بار نہیں ہوئی۔ اب اگر پہلے سے زیادہ ڈیٹا دستیاب ہے تو جلد از جلد دوبارہ ڈرل ہونی چاہیے۔ کیونکہ یہ ہو نہیں سکتا کہ پاکستان کے آف شور میں کوئی ذخائر نہ ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پاکستانی سمندر
تیل اور گیس کے ذخائر
چوتھے بڑے ذخائر
اعلیٰ سیکیورٹی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.