پاک فوج کا افغان طالبان کو منہ توڑ جواب، 8 طالبان ہلاک
پاک فوج کا مؤثر جواب: 8 افغان طالبان ہلاک، دو کمانڈرز شامل
افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 8 طالبان ہلاک پاک فوج نے افغان طالبان کی ایک بار پھر پاک ، افغان سرحد پر جارحیت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 8 افغان طالبان کو منطقی انجام تک پہنچا دیا۔ افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پاک ، افغان سرحد پر جارحیت کی کوشش کی گئی۔ اور پاکستانی چیک پوسٹوں پر بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی تاہم، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ اور دو دہشتگرد کمانڈرز سمیت آٹھ افغان طالبان کو ہلاک کر دیا۔ 7 ستمبر کی صبح افغانستان کے علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بڑے ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ جس پر پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی اور 8 حملہ آوروں کو منطقی انجام تک پہنچایا۔ ہلاک ہونے والے افغان طالبان میں 2 اہم دہشتگرد کمانڈر خلیل اور جان محمد بھی شامل ہیں۔ ، پاک فوج کے ساتھ جھڑپ میں 16 امن دشمن زخمی بھی ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
فائرنگ
پاک فوج
افغان طالبان
پاکستانی چیک پوسٹوں
بڑے ہتھیاروں
پاک فوج نے منہ توڑ جواب
علاقے پلوسین
جھڑپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.