قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی عقیدت سے منائی جائے گی
قائد اعظم کی 76 ویں برسی: مزار پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائیگی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔ اس حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی ۔ جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ قائد اعظم کی برسی کے موقع ان کے مزار پر قرآن خوانی ہوگی۔ بانی پاکستان کی برسی کے موقع پر بدھ کو مزار قائد پر گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ۔ ’ مسلح افواج کے نمائندے،وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ، میئر سمیت سول و عسکری حکام حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
مسلح افواج
فاتحہ خوانی
قائد اعظم محمد علی جناح
بانی پاکستان
برسی
مختلف تقریبات
بابائے قوم کو
قرآن خوانی
عسکری حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.