42 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ: ایف بی آر کا بڑا فیصلہ
ایف بی آر کی جانب سے 42 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ
42 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو 42 بڑے شہری علاقوں میں جائیداد کی قیمتوں میں 20 سے 100 فیصد تک اضافے کی تیاری کررہا ہے۔ جائیداد کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن اسی ماہ جاری ہونے کی توقع ہے۔ جائیداد کی قیمتوں میں اضافے سے ٹیکس آمدنی میں اضافے میں مدد ملے گی۔ فی الحال 42 شہروں کی جائیدادوں کی قیمتیں دوبارہ مقرر کی جائیں گی جن میں ایبٹ آباد، اٹک، بہاولپور، چکوال، ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گھوٹکی، گوجرانوالہ، گجرات، گوادر، حافظ آباد، ہری پور، حیدرآباد، اسلام آباد، جھنگ، جہلم، کراچی، قصور، خوشاب، لاہور، لاڑکانہ، لسبیلہ، لودھراں، منڈی بہاؤالدین، مانسہرہ، مردان، میرپورخاص، ملتان، ننکانہ صاحب، نارووال، پشاور، کوئٹہ، رحیم یار خان، راولپنڈی، ساہیوال، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، سکھر اور ٹوبہ ٹیک سنگھ شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نوٹیفکیشن
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
جائیداد کی قیمتوں
شہروں کی جائیدادوں
قیمتیں دوبارہ مقرر کی جائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.