اورنج لائن، میٹرو اور سپیڈو میں مفت سفری سہولیات دینے کا فیصلہ
بزرگوں، طلبہ اور اسپیشل پرسنز کے لیے اورنج لائن، میٹرو اور سپیڈو میں مفت سفر
اورنج لائن، میٹرو،سپیڈو میں مفت سفری سہولیات دینے کا فیصلہ پنجاب میں ماس ٹرانزٹ منصبوں اورنج لائن،میٹرو اور سپیڈو بسوں پرمفت سفری سہولیات کی فراہمی کی تیاری مکمل کرلی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے سمری منظوری کیلئے کابینہ کو بھجوا دی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بزرگوں،اسپیشل پرسن اوراسٹوڈنٹس کو پنجاب ماس ٹرانزٹ منصوبوں میں فری سفری سہولیات دینے جارہی ہے۔ ,ذرائع کےمطابق ملتان اور راولپنڈی میٹرو بس و اورنج لائن ٹرین میں مفت سفری سہولیات کی فراہمی کی جائیگی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے عملدرآمد کی تیاری پکڑ لی۔ بزرگوں،اسٹوڈنٹس اوراسپیشل پرسن کیلیےماس ٹرانزٹ سسٹم پر مفت سفرکیلئےسمری کابینہ کمیٹی برائے خزانہ کوارسال کردی گئی ہے،۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آج سمری کی منظوری دی جائیگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
محکمہ ٹرانسپورٹ
اورنج لائن
سمری منظوری
سفری سہولیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.