وزیراعلیٰ مریم نواز کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی کا حکم
عید میلاد النبیؐ: مریم نواز کی سکیورٹی کی تدابیر کا جائزہ
وزیراعلیٰ کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی کا حکم دیا اور مریم نواز نے پولیس افسران کو علماء کرام کے پاس خود جا کر ملنے کی ہدایت کی۔ دوران اجلاس صوبائی سرحدی چوکیوں کی تعداد بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی۔ جس کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی،۔ پولیس اہلکاروں کو اے پی سی، بلٹ پروف گاڑیاں اور بلٹ پروف جیکٹیں فوری طور پر دینے کا حکم بھی دیا گیا۔ ، اجلاس میں پولیس کیلئے ایک ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی۔ مریم نواز نے سرحدی پوسٹوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ کرانے کی ہدایت کی۔ اور بارڈر سکیورٹی چیک پوسٹوں کو مزید مضبوط اور بہتر بنانے کا حکم دیا۔ ، بارڈر ملٹری پولیس کی تشکیل نو اور جدید ٹریننگ کی ہدایت بھی کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
نواز شریف
وزیراعلیٰ
عید میلاد النبی
زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
سرحدی پوسٹوں
بلٹ پروف جیکٹیں
جدید ٹریننگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.