علی محمد خان: پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد نہ ہونے کی تشویش
ایوان میں احتجاج: علی محمد خان کا پروڈکشن آرڈر پر عدم عمل درآمد پر موقف
ابھی تک پروڈکشن آرڈر پرعملدرآمد نہیں کیا گیا، علی محمد خان پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ابھی تک پروڈکشن آرڈر پرعملدرآمد نہیں کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک پروڈکشن آرڈر پرعملدرآمد نہیں کیا گیا۔ سیشن کے دوران ہمارے ارکان کو پکڑ کر لیکر جا رہے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر کے تحت ارکان کو اجلاس میں شریک ہونے دیا جائے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان کے اندر سے کسی کو نہیں اٹھایا، فوٹیجز آچکی ہیں۔ ، ہم نے اسد قیصرکا بطوراسپیکر دور بھی دیکھا ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان تحریک انصاف
قومی اسمبلی
، علی محمد خان
پروڈکشن آرڈر
سیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.