پی ٹی آئی کی صفوں میں پاور کی جنگ: خواجہ آصف کا بڑا انکشاف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی میں اقتدار کی کشمکش پر روشنی ڈالی
پی ٹی آئی کی صفوں میں پاور کی جنگ چل رہی، خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیمپ میں اقتدار کی کشمکش جاری ہے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے قائدین بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہی رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی صفوں میں پاور کی جنگ چل رہی، پی ٹی آئی کے قول و فعل میں تضاد پایا جاتا۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور جلسوں میں مولا جٹ بن جاتے ہیں۔ اور دیواروں کے پیچھے کوئی اور بات کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقاتوں کا کوئی گواہ سامنے نہیں آیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پی ٹی آئی
خواجہ آصف
تحریک انصاف
وفاقی وزیر دفاع
نجی ٹی وی پروگرام
اقتدار کی کشمکش
وفاقی وزیر خواجہ آصف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.