"وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سے افغان قونصل جنرل محب اللہ کی ملاقات: اہم تفصیلات اور نتائج"
"وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اور افغان قونصل جنرل محب اللہ کی ملاقات: اہم مسائل پر بات چیت"
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سے افغان قونصل جنرل محب اللہ کی ملاقات پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورسےافغان قونصل جنرل محب اللہ سے ملاقات کی ہے ۔ پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورسےافغانستان کےقونصل جنرل محب اللہ نےملاقات کی۔ سرکاری ذرائع جت مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورسےافغان قونصل جنرل محب اللہ کی ہونے والی ملاقات میں افغان قونصل جنرل نےضلع خیبرمیں راستےکھولنےکی درخواست کی ہے۔ افغانستان کےقونصل جنرل محب اللہ کا ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ راستوں کی بندش کی بدولت افغانستان کا فروٹ خراب ہورہا ہے۔ افغان طلبہ کےپاکستان کےتعلیمی اداروں میں داخلوں اورویزوں پربات چیت بھی کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپورکی جانب سے افغان قونصل جنرل کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper today
India
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
افغان قونصل جنرل
محب اللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.