"سعودی عرب میں دنیا کا پہلا روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ: 16 سالہ مریض پر کامیاب آپریشن"
"سعودی عرب میں روبوٹک طریقے سے دل کا ٹرانسپلانٹ، مریض کی جلد صحتیابی کی امید"
سعودی عرب میں دنیا کا پہلا روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ مکمل سعودی عرب کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر (کے ایف ایس ایچ آر سی) نے دنیا میں پہلی بار روبوٹک طریقے سے دل کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑی طبی پیشرفت ہے اور روبوٹک طریقے سے دل کی پیوند کاری ایک 16 سالہ مریض میں کامیابی سے کی گئی۔ اس مریض کو ہارٹ فیلیئر کی سنگین شدت کا سامنا تھا اور ڈھائی گھنٹے کے آپریشن میں دل کی پیوندکاری کی گئی۔ روایتی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے بعد مریض کو صحتیاب ہونے پر میں کافی وقت لگتا ہے۔ مگر اس نئے طریقہ کار میں دل کو بدلنے کے لیے سینے کو کاٹنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس سے مریض جلد صحتیاب ہوتا ہے، درد کم ہوتا ہے جبکہ پیچیدگیوں کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ سعودی سرجن ڈاکٹر Feras Khaliel کی سربراہی میں ایک ٹیم نے روبوٹک طریقے سے دل کا ٹرانسپلانٹ کیا۔ آپریشن کی کامیابی اور مریض کے تحفظ کے لیے طبی ٹیم نے کافی تیاری کی۔ جس دوران 3 دنوں کے دوران ورچوئل طریقے سے اس عمل کو 7 بار دہرایا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ
طبی پیشرفت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.