"اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 11 ہزار 772 ارب روپے فراہم کردیے: اوپن مارکیٹ آپریشن کی تفصیلات"
"اسٹیٹ بینک کی جانب سے 11 ہزار 772 ارب روپے کی فنڈنگ، روایتی اور اسلامی بینکوں کو فنڈنگ کی شرائط"
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 11ہزار 772 ارب روپے فراہم کردیے کراچی: اسٹیٹ بینک پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے بینکوں کو 11 ہزار 772 ارب روپے فراہم کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق روایتی بینکوں کو 7 دن کے لیے 2 ہزار 643 ارب روپے کی فنڈنگ 17.56 فیصد شرحِ سود پر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ روایتی بینکوں کو 28 دن کے لیے 9003 ارب روپے کی فنڈنگ 17.56 فیصد شرحِ سود پر کی گئی ہے۔ جب کہ اسلامی بینکوں کو 7 دن کے لیے 125 ارب روپے کی فنڈنگ 17.59فیصد شرحِ منافع پر کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ 28 دن کے مارکیٹ آپریشن کے لیے بولی نہیں دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
abc news
اسٹیٹ بینک
شرح سود
مرکزی بینک
روایتی بینکوں
مارکیٹ آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.