"رحیم یار خان میں پیپلز پارٹی کی فتح: بلاول بھٹو زرداری کا بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کرنے پر اظہار خیال"
"بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان کے عوام نے گالم گلوچ اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کر دیا"
رحیم یار خان کے عوام نے بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کردیا، بلاول بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی فتح پر کہا ہے کہ رحیم یار خان کے عوام نے گالم گلوچ، بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کردیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے این اے 171 کے ضمنی انتخابات میں کامیاب پی پی امیدوار مخدوم طاہر رشیدالدین نے ملاقات کی۔ بلاول نے کہا کہ رحیم یار خان میں ووٹرز اور سپورٹرز سے ملاقات کرکے میری جانب سے اظہار تشکر کریں۔ رحیم یار خان کے ضمنی انتخابات میں ہماری واضح برتری سے کامیابی، باوقار سیاست کی فتح ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ رحیم یار خان کے عوام نے گالم گلوچ، بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کرکے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے نو منتخب رکن اسمبلی کو ہدایت دی کہ رحیم یار خان کے عوام کے مسائل کے حل میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
رحیم یار خان
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی
گالم گلوچ
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری
ضمنی انتخابات
بدتہذیبی
یوٹرن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.