"ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دی"
"پاکستان کو ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت نے شکست دی، سیمی فائنلز کی تیاری"
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت نے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پاکستان کو شکت دی،بھارت کی طرف سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے۔ پاکستان کا واحد گول احمد نے پہلے کوارٹر میں کیا۔دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔ میچ کے دوران پاکستان کے ابوبکر محمود گھٹنے کی انجری کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔ بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹاپ پر ہے جبکہ پاکستان ٹیم دوسرے نمبر پر ہے۔ ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں سیمی فائنلز 17 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پاکستان
بھارت
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی
شکست دیدی
ہرمن پریت سنگھ
سیمی فائنلز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.