"چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی: نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل منظور ہوگا"
"چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا: نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل پاس ہوگا"
نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل منظور ہوگا، چیئرمین سینیٹ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نمبرز پورے ہوں گے تو آئینی ترمیم کا بل منظور ہوگا۔ کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی قوتوں کو مل کر ملک کے لیے سوچنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ فکر کی ضرورت نہیں، نمبرز پورے ہوں گے، تو بل پیش کریں گے اور ترمیم پاس ہوگی۔ موجودہ حالات کا حل انتخابات نہیں ہیں، اس سے اور مسائل پیدا ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے میرے او پر کیس بنایا آج ہم 2 ووٹ یہاں پر موجود ہیں اگر ہم جائیں گے تو وہ پاس ہوجائے گا۔ ہم نے دل بڑا رکھا ہوا ہے اور آج ہم ان کو ووٹ دینے جارہے ہیں تو اس لیے ہم نے اپنی ذات سے ہٹ کر ملک کا سوچنا ہے۔ گورنر راج کے حوالے سے سوال پر سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ وہ گورنر راج کے حق میں نہیں ہیں،۔ تو یہ اس وقت کے تقاضوں کے مطابق ہوگا کہ کیا فیصلہ ہوتا ہے اور یہ چیئرمین سینیٹ کا نہیں حکومت کا کام ہے کہ وہ اس کا فیصلہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال میں اگر عوام مطمئن ہے تو ہم بھی ان کے ساتھ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئینی ترمیم
ترمیمی بل
چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
بل پیش
موجودہ حالات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.