"روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان"
"امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا: روس یوکرین جنگ میں ناکام ہوگا"
روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم سرکیئراسٹارمر نے وائٹ ہاؤس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدرجوبائیڈن کا کہنا تھا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے۔ جبکہ میں پیوٹن کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا۔ دوسری جانب برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ سے متعلق آئندہ چند ہفتے اورمہینے اہم ہوسکتے ہیں۔ امریکا سے خصوصی تعلق مضبوط کیا جائےگا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا تھا کہ وائٹ ہاؤس نے واضح کردیا ہے کہ یوکرین پر اس بات کی پابندی برقرار ہے کہ وہ روس کے اندرونی علاقوں تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل امریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے، ۔ اس معاملے پر امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ اس میں فی الحال تبدیلی کی توقع رکھتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
abc news
امریکی صدر
وائٹ ہاؤس
غیر ملکی خبر رساں ادارے
روس یوکرین
امریکا کے صدر جوبائیڈن
پیوٹن یوکرین جنگ
امریکی میزائلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.