"عائشہ جہانزیب کو خلع کی ڈگری جاری: فیملی کورٹ کا فیصلہ"
"لاہور کی فیملی کورٹ نے عائشہ جہانزیب کی خلع کی درخواست منظور کر لی"
اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کو خلع کی ڈگری جاری کردی گئی لاہور کی فیملی کورٹ نے معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کو خلع کی ڈگری جاری کردی۔ اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کی خلع کی درخواست پر فیملی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ۔ جس کے دوران انہوں نے بیان دیا کہ وہ اپنے شوہر حارث کے ساتھ نہیں رہنا چاہتیں اور عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے ۔ عدالت نے عائشہ جہانزیب کے بیان کے بعد خلع کی ڈگری جاری کردی۔ گارڈین عدالت نے قرار دیا کہ بچوں کی گارڈین شپ مشترکہ رہے گی۔ عائشہ جہانزیب کا کہنا ہے کہ سابق شوہرحارث کی فیملی کے بزرگوں کے ساتھ سیٹلمنٹ ہوئی۔ جس کے بعد تشدد کرنے کے مقدمے میں بیان دیا،۔ میری سابق شوہرسے صلح نہیں ہوئی ایک معاہدہ ہوا جس کے بعد خلع کی ڈگری حاصل کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
اینکر پرسن عائشہ جہانزیب
فیملی کورٹ
خلع کی درخواست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.