"وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، آئینی ترامیم کی منظوری کا امکان"
"آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل"
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری دی جائے گی۔ دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن ساڑھے گیارہ اور سینیٹ اجلاس شام 4 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کا معاملہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی بنائی گئی خصوصی کمیٹی میں سینیٹ ارکان کو شامل کرنےکا بھی امکان ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن لیڈر سے نام مانگ لیے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی میں آئینی ترامیم پرکافی باتیں شیئر کی جاچکی ہیں۔ میثاق جمہوریت کے18 سال بعدآئینی عدالت بنا رہے ہیں تو کیا برا ہے۔ دوران خطاب اسحاق ڈار نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی وضاحت کے لیے آئینی ترمیم کا بھی عندیہ دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
abc news
قومی اسمبلی
وزیراعظم شہباز شریف
اپوزیشن لیڈر
اسپیکر قومی اسمبلی
کابینہ اجلاس
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پارلیمانی کمیٹی
چیئرمین سینیٹ
آئینی ترامیم
سینیٹ
کابینہ کا اجلاس کل طلب
آئین کے آرٹیکل 63 اے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.