حسینہ واجد کے بعد پاک بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری کی امید
پاک بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری: حسینہ واجد کے بعد مثبت اشارے
حسینہ واجد کے بعد پاک بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری کی امید ہے۔ پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں نمایاں پیش رفت متوقع ہے ۔ کیونکہ دونوں ممالک نے خاموشی سے دوطرفہ تعلقات کی بہتری کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شیخ حسینہ کی برطرفی سے اسلام آباد اور ڈھاکہ تعلقات میں بہتری کی راہ ہموار ہوگی۔ شیخ حسینہ کے15سالہ دور میں پاکستانی سفارتکاروں کیلیے بنگلہ دیشی حکام تک رسائی آسان نہیں تھی۔ اس کے برعکس چند ہفتے کے دوران پاکستانی سفارتکاروں نے عبوری حکومت کے ارکان سے متعدد ملاقاتیں کیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
India
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
برطرفی
حسینہ واجد
تعلقات
پاکستان بنگلہ دیش
پاک بنگلہ دیش
بنگلہ دیشی حکام
پاکستانی سفارتکاروں
راہ ہموار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.