پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور: انسداد دہشت گردی عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دیا
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت: 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض فوری رہا کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔ ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے کی۔ پراسیکیوٹر نے موقف اختیارکیا کہ ایم این اے احمد چٹھہ مقدمے میں نامزد ہیں۔ مقدمے میں جو دفعات لگائی گئی ہیں ان کی سزا کم سے کم 3 سال ہے ضمانت منظور نہ کی جائے۔ جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے استفسار کیا کہ شیر افضل مروت ، احمد چٹھہ اور دیگر اراکین قومی اسمبلی سے کچھ برآمد ہوا ہے جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ کچھ برآمد نہیں ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
انسداد دہشت گردی
پی ٹی آئی ارکان
فوری رہا کرنے کا حکم
پی ٹی آئی اراکین
مقدمات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.