پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے: امریکا
امریکا کا واضح پیغام: پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں ہوگی
پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرینگے: امریکا امریکا نے ایک بار پھر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا طویل مدتی شراکت دار رہا ہے۔ لیکن پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہنے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مہلک ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی حمایت کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرکے بین الاقوامی عدم پھیلاؤ کے نظام کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ ہم کئی سالوں سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بارے میں اپنے خدشات کے بارے میں واضح اور مستقل ہیں۔ ہم اپنی پابندیوں اور دیگر اقدامات کا استعمال جاری رکھیں گے تا کہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہماری قومی سلامتی متاثر نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق ہمارے خدشات واضح ہیں۔ تاہم پاکستان ہمارا طویل مدتی شراکت دار رہا ہے۔ دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پیجر دھماکوں میں ملوث ہے نہ جانتا ہے کہ اس کے پیچھے کون ہے۔ امریکا بھی پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کی تحقیقات چاہتا ہے۔ ، اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سفارتی سطح پر مسائل کا حل ہونا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
latest news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
امریکا
قومی سلامتی
پریس بریفنگ
بیلسٹک میزائل پروگرام
امریکی محکمہ خارجہن
میتھیو ملر نے
خدشات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.