"آئی ایم ایف سے مذاکرات: شہباز شریف نے چین کے تعاون کو سراہا"
"آئی ایم ایف مذاکرات میں چین کا تعاون، شہباز شریف کا اظہار تشکر"
آئی ایم ایف سے مذاکرات ‘ چین کا تعاون قابل تحسین : شہباز شریف وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے۔ پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 ویں یوم تاسیس پرتقریب میں گورنر سندھ، گورنر خیبرپختونخوا، امریکی سفیر ، برطانوی ہائی کمشنراور دیگر سفارتکاروں سمیت اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ تقریب کے موقع پر صدر اور وزیراعظم نے چینی سفیر کو یوم تاسیس کی مبارکباد دی۔ چین کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی، سمندرسے گہری ہے۔ سی پیک فیز 2 کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان بی ٹو بی روابط بڑھیں گے۔ چین نے علاقائی اور عالمی امن کیلئے ہمیشہ احسن کردار ادا کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
Pakistan news
Pakistan
India
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
شہباز شریف
آئی ایم ایف
وزیراعظم شہبازشریف
چین کے 75 ویں یوم تاسیس
چینی سفیر
مسلسل تعاون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.