"وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 12 دہشت گرد ہلاک"
"وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: بہادر فوجیوں کی قربانیاں"
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشتگردہلاک شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 12 دہشت گردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق ضلع لدھا میں خوارج کے گروپ نےسیکیورٹی فورسز کی چوکی پرحملہ کیا۔ سیکیورٹی فورسز نے دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نےکارروائی کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق بہادری سے لڑتے ہوئے 6 بہادربیٹے وطن پرقربان ہوگئے۔ علاقے میں موجود کسی بھی خارجی کو ختم کرنے کے لیےسرچ آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
12 دہشتگردہلاک
وزیرستان
شمالی اور جنوبی وزیرستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.