"بھارت کا جاسوس ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہ: کیا وجوہات ہیں؟"
"بھارتی جنگی جنون: خلیج بنگال میں جاسوس ڈرون کا حادثہ"
بھارت کا جاسوس ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہ بھارتی ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارت کا جنگی جنون ہمیشہ خطے کی سالمیت کے لئے ایک خطرے کا سبب رہاہے اور یہی جنون اسے مہلک ہتھیاروں کے حصول پر مجبور کرتا ہے۔ بھارتی حکومت کی یہ خواہش تو رہتی ہے کہ اس کے پاس ہتھیاروں کی جدید ٹیکنالوجی ہو تاکہ وہ اپنی خطے میں اجارہ کا خواب پورا کرسکے۔ بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہےکہ صرف جدید ٹیکنالوجی کا حصول ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ اس جدید ٹیکنالوجی کو سنبھالنے کی صلاحیت بھی ضروری ہوتی ہے۔بھارت نے امریکا سے MQ-9Bنامی ڈرون لیزپرحاصل کیا تھا۔ تاہم اب ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہ ہو گیاذرائع کے مطابق ڈرون کے تباہ ہونے کی وجوہات تاحال سامنے نہ آسکیں۔ امریکا سے لیا جانے والا MQ-9Bنامی ڈرون بھارت نے بحرہند کے وسیع علاقے میں انٹیلی جنس نگران اور جاسوسی کیلئے مختص کیا تھا۔ بھارت نےMQ-9B ڈرون کو تامل ناڈو میں بھارتی بحریہ کے بیس سے کنٹرول کیا جاتا تھا ۔ جواب اس کی جگ ہنسائی کا سبب بن چکا ہے۔ دفاعی ماہرین اسے بھارتی نیوی اور بحرہند میں نگرانی اور جاسوسی کے حوالے سے بڑا نقصان قرار دے رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
جدید ٹیکنالوجی
بھارتی ڈرون
خلیج بنگال
بھارت کا جنگی جنون
بھارتی حکومت
مہلک ہتھیاروں
جگ ہنسائی
دفاعی ماہرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.