"صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے"
"صدر زرداری کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی منظوری"
صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی مقدمات مقرر کرے گی۔ کمیٹی چیف جسٹس، سینئر ترین جج اور چیف جسٹس کے نامزد جج پر مشتمل ہو گی۔ آرڈیننس میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 3 میں ترمیم بھی شامل ہے ۔ جس کے مطابق سماعت سے قبل مفاد عامہ کی وجوہات دینا ہوں گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی مقدمات مقرر کرے گی۔ کمیٹی چیف جسٹس، سینئر ترین جج اور چیف جسٹس کے نامزد جج پر مشتمل ہو گی۔ آرڈیننس میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 3 میں ترمیم بھی شامل ہے۔ جس کے مطابق سماعت سے قبل مفاد عامہ کی وجوہات دینا ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
چیف جسٹس
دستخط
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس
سینئر ترین جج
مفاد عامہ
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.