پاکستان اور چین کے معاشی تعلقات: وزیراعظم شہباز شریف کا بیان
پاکستان اور چین کے معاشی تعلقات: روئیی گروپ کی سرمایہ کاری کی دلچسپی
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں، وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان معاشی تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں ۔ جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین چیو یافو کی قیادت میں چین کے روئیی گروپ کے نو رکنی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین ایسا دوست جو ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ روئیی گروپ کے وفد کا پاکستان میں خیر مقدم کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے روئیی گروپ کی شعبہ ٹیکسٹائل میں سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی کو بھی سراہا۔ چیئرمین روئیی گروپ چیویافو نے کہا کہ وہ صرف بطور سرمایہ کار نہیں بلکہ پاکستان کے دوست کی حیثیت سے آئے ہیں۔ روئیی گروپ پاکستان میں عالمی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف
چیئرمین چیو یافو
روئیی گروپ
دلچسپی
چیئرمین روئیی گروپ چیویافو
ٹیکسٹائل پارکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.