پاکستان ریلوے کرایوں میں کمی: 10 فیصد کی بچت
پاکستان ریلوے کرایوں میں کمی: نئی قیمتیں اور تفصیلات
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔ تمام مسافر ٹرینوں کے اکانومی کلاس کے کرایوں میں بھی 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 40 سے 220 روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 4470سے کم ہو کر 4250روپے ہوگیا۔ لاہور سے مردان پرانا کرایہ 1960 نیا 1860 روپے مقرر کردیا گیا۔ سوات کا پرانا کرایہ 2250 نیا 2140 روپے، لاہور سے راولپنڈی کا کرایا1110 سے کم ہو کر 1050روپے مقرر کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پیٹرولیم مصنوعات
پاکستان ریلوے
ٹرانسپورٹ
کرایوں
محکمہ ریلوے
مسافر ٹرینوں
اکانومی کلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.