"پنجاب میں داخلہ ٹیسٹ کے 26 امتحانی مراکز کا قیام: اہم معلومات"
"داخلہ ٹیسٹ کے 26 امتحانی مراکز: پنجاب کے طلباء کے لئے رہنمائی"
داخلہ امتحان کے لیے پنجاب کے 12 اضلاع میں 26 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ پشاور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل کے داخلے کے امتحان کے دوران امتحانی مراکز کے گرد موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی سفارش پر وفاقی وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ موبائل اورانٹرنیٹ سروسزکی معطلی کیلئے پنجاب کے 26 امتحانی مراکز کی لوکیشن کوآرڈینیٹس پی ٹی اے کو ارسال کر دی گئی ۔ محکمہ داخلہ کے مطابق داخلہ ٹیسٹ کیلئے پنجاب کے 12 اضلاع میں 26 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔ تمام 26 امتحانی مراکز کے 500 میٹر کی حدود میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی۔ یاد رہے کہ پنجاب کے 12 شہروں میں اتوار 22 ستمبر کو داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوگا۔ جن میں لاہور،گوجرانولہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور،ڈی جی خان،ساہیوال،راولپنڈی،سرگودھا،گجرات،رحیم یارخان شامل ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پنجاب
داخلہ امتحان
مختلف شہروں
وفاقی وزارت داخلہ
امتحانی مراکز
لوکیشن کوآرڈینیٹس
موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.