ایف بی آر کا نان فائلرز کے خلاف کریک ڈاؤن: یکم اکتوبر سے کارروائی
نان فائلرز کے خلاف سختی: ایف بی آر کا نیا فیصلہ
یکم اکتوبر سے فائلیں نہ دینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر بھی پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ ایف بی آر نے 13 ہزار ارب روپے کے سالانہ ٹیکس ہدف کو پورا کرنے کے لیے یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ لاکھوں نان ٹیکس فائلرز کو حتمی ٹیکس نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر بھی پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندیاں بھی عائد ہو سکتی ہیں۔ موبائل سمز، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کرنے کی حکمت عملی بھی تیار کرلی گئی۔ نان فائلرز کی جانب سے پراپرٹی اور گاڑی کی خریدوفروخت پرپابندی کی تجویز ہے۔ مالی سال 2024 کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے30 ستمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے،۔ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں سے دوگنا ودہولڈنگ ٹیکس وصول ہوگا۔ ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد ٹیکس دہندگان کا وسیع پیمانے پر آڈٹ کرانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
کریک ڈاؤن کا فیصلہ
نان فائلرز
بیرون ملک سفر
نان ٹیکس فائلرز
پراپرٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.