الیکشن میں شکست ہوئی تو دوبارہ نہیں لڑوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ آخری انتخابی مہم: شکست کی صورت میں ریٹائرمنٹ کا عندیہ
الیکشن میں شکست ہوئی تو دوبارہ نہیں لڑوں گا : ٹرمپ کا اعلان امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ اور ممکنہ طور پر یہ ان کے آخری انتخابات ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ کملا ہیرس سے ہار گئے تو یہ ان کے آخری انتخابات ہوں گے۔ تاہم انھیں امید ہے کہ وہ کامیاب ہو جائیں گے۔ واضح رہے کہ انتخابات سے قبل ہونے والے مقبولیت کے سرویز میں موجودہ امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں سخت مقابلے کا امکان ہے۔ موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی حمایت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
کملا ہیرس
ڈونلڈ ٹرمپ
ڈیموکریٹک پارٹی
صدارتی اُمیدوار
ٹرمپ کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.