آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر جلد اچھی خبر، وزیر خزانہ
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر بڑی پیش رفت
آئی ایم ایف سے قرض پروگرام بارے اچھی خبر جلد آئے گی، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) سے قرض پروگرام سے متعلق اچھی خبرجلد آئے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے پرائیوٹ سرمایہ کاروں سے خطاب کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خصوصی طور پر چائنہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سی پیک کا پہلا فیز یعنی انفراسٹرکچر کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ اور دوسرے فیز میں سرمایہ کاری کے لئے کوشاں ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے پاکستان کے قرض منظوری پرپیش رفت ہوئی ہے۔ محمد اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو قرض دلانے میں دیگر دوست ممالک کی طرح چائنہ نے بھرپور کردار ادا کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
آئی ایم ایف
وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
قرض پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.