پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا
پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسے عدالت نے پیر کی صبح سنایا۔چیف جسٹس نے فیصلہ پڑھ کر سنایا اور پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ عدالت کا فیصلہ 5 صفر سے آیا جس میں 12جون کا ججز ٹربیونل تعیناتی کا رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ لاہور ہائیکورٹ کی سنگل بینچ کا فیصلہ بطور عدالتی نظیر بھی پیش نہیں کیا جا سکتا۔ ہائیکورٹ جج نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس کی ملاقات نہ ہونا مدنظرنہیں رکھا۔ اگر ملاقات نہ ہونا مدنظر رکھتے تو ایسا فیصلہ نہ کیا جاتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز
الیکشن ٹربیونلز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.