بھارت اور اسرائیل میں غیراعلانیہ اتحاد کی تشکیل" "مشاہد حسین
"مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: بھارت اور اسرائیل کا غیراعلانیہ اتحاد"
بھارت اور اسرائیل میں غیراعلانیہ اتحاد بن گیا: مشاہد حسین سینیئرسیاستدان سینیٹرمشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل میں غیراعلانیہ اتحاد بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مشرق وسطیٰ میں جو کشیدگی کی صورتحال ہے اس میں ہم براہ راست اسٹیک ہولڈر نہیں ہیں۔ بلکہ اس وقت تین پلیئرز امریکا، اسرائیل اور ایران ہیں۔مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ اس پورے تناظر میں ایک چیز جو انتہائی اہم ہے وہ یہ ہے کہ ہندستان اور اسرائیل کے درمیان ایک گٹھ جوڑ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی نژاد پروفیسر اشوک سوائن نے بھی ٹوئٹ کرکے یہ بتایا کہ حزب اللہ کو پیجرز بیچنے والا شخص رنسن جوز بھی بھارتی شہری تھا اور اس کے خلاف ناروے نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں۔ سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ اس سے قبل قطر نےبھی 8 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنائی تھی کہ وہ اسرائیلی ایجنٹ ہیں۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ 1998 میں اسرائیل پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مشرق وسطیٰ
مشاہد حسین
سینیٹرمشاہد حسین
بھارت اور اسرائیل
پروفیسر اشوک سوائن
اسٹیک ہولڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.