’ آپ اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا رہے ہیں ‘، وزیر اعظم کی ذاکر نائیک سے گفتگو
شہباز شریف کی ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ساتھ گفتگو: اسلام کا صحیح پیغام
’ آپ اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا رہے ہیں ‘، وزیر اعظم کی ذاکر نائیک سے گفتگو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ جس کے دوران شہباز شریف نے مہمان اسکالر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے 2006 میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اپنی پہلی ملاقات کا بھی ذکر کیا۔ وزیر اعظم کا ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپکے لیکچرز انتہائی پر معز اور تاثیر سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ، مجھے یہ جان کر انتہائی خوشی ہوئی کہ آپ کا بیٹا بھی آپ کے نقش قدم پر چل رہا ہے اور دین اسلام کی خدمت کر رہا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسلام امن کا دین ہے آپ اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔ اسلام ایک مکمل ضابطہء حیات ہے جو ہمیں ہر معاملے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس موقعپر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو کہ اسلام کے نام پہ بنا۔ ، اگر ہم اسلام کے راستے پر چلیں گے تو کامیاب ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.