پی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہییں، عمران خان کی بدمعاشی کی سیاست": "فیصل واوڈا
"فیصل واوڈا کا بیان: پی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہییں، عدلیہ کا کردار"
پی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہییں، عمران خان نے بدمعاشی کی سیاست کرنی ہے۔ عدلیہ معاملات کا نوٹس لے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو اب لاشیں چاہییں۔ پی ٹی آئی کے سربراہ لاشوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ اس کھیل میں عمران خان پھنس گیا ہے ۔ عمران خان اپنے بچوں کو پاکستان بلائیں۔فیصل واوڈا نے کہا کہ گنڈا پور میرا دوست رہ چکا ہے۔ کے پی کے میں کرپشن ہورہی ہے ۔ گنڈا پور قوم کو گمراہ کررہا ہے ۔ غلامی کررہے ہیں ۔ کے پی کے کا سی ایم گالی دے رہا ہے ۔ کے پی کے وسائل خرچ کیے جارہے ہیں۔ ہماری عدلیہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ گنڈا پور ایک پیادہ ہے ۔کے پی کے کے عوام بھی ہمارا حصہ ہیں۔ عمران خان نے بدمعاشی کی سیاست کرنی ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کوئی سیاسی کیس نہیں ہے۔ 9 مئی بھی سیاسی کیس نہیں ہے۔ آپ جان بوجھ کر غیر قانونی کام کرنے جا رہے ہیں، تاکہ حالات خراب ہوں،۔ گولیاں چل جائیں، خود بندے مار دیں اور مدعا کسی اور پر ڈال دیں۔ اس طرز سیاست سے ہمیں نکلنا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
پی ٹی آئی
پریس کانفرنس
فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.