"اسلام آباد میں فوج تعینات: شہریوں کو احتجاج سے پہلے سوچنے کا مشورہ"
"احتجاج سے پہلے 10 بار سوچیں: اسلام آباد میں فوج تعینات"
اسلام آباد میں فوج تعینات، شہری احتجاج سے پہلے 10 بار سوچیں، محسن نقوی فاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔ سیاسی ورکرز اور عام شہری کل احتجاج سے پہلے دس مرتبہ سوچ لیں۔ محسن نقوی نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آرمی کو پاکستان میں دوبارہ سے تعینات کیا جا رہا ہے، ۔ ایس سی او کانفرنس ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ بطور پاکستانی آپ سیاست کریں لیکن 17 اکتوبر تک خیال کریں۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے بھی احتجاج کو مؤخر کرنے کا کہا ہے۔ کئی سال بعد اس طرح سربراہان مملکت پاکستان آنا ایک اعزاز کی بات ہے،۔ سیاسی ورکرز اور عام شہری کل احتجاج سے پہلے دس بار سوچیں، اس وقت اسلام آباد کے لیے بہت نازک وقت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملائشیاء کے وزیراعظم آ چکے، اس کے بعد سعودی وفد آرہا ہے،۔ اس کے بعد چین کے وزیراعظم آرہے ہیں اور ایس سی او کانفرنس ہے، کل کے احتجاج کی کال دے دی گئی ہے، ۔ پی ٹی آئی پاکستان کی جماعت ہے باہر کی جماعت نہیں۔ ، کوئی ہیڈآف سٹیٹ یہاں ہو اور آپ اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا بولیں یہ مناسب نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
پی ٹی آئی
محسن نقوی
ایس سی او کانفرنس
وزیرداخلہ
فوج تعینات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.