"بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا پاکستان دورہ: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس"
"پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ"
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سفارتی ذرائع پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر 15 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کردی ۔ جے شنکر ایس سی او سربراہی اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ ایس سی او سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
latest news
news bulletin
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
سفارتی ذرائع
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم
بھارتی دفتر خارجہ
جے شنکر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.