امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں: 6 ریاستوں میں 223 ہلاکتیں
امریکا کی 6 ریاستوں میں سمندری طوفان کا قہر: ہلاکتوں کی تعداد 223 تک پہنچ گئی
امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، 6 ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد 223 ہوگئی امریکا کی 6 ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 223 تک جا پہنچی، سینکڑوں افراد لاپتا ہوگئے۔ سمندری طوفان کے باعث امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی آئی۔ صرف اسی ریاست میں اموات کی تعداد 106 ہوچکی ہے۔ بنکوم میں 72 اموات جبکہ فلوریڈا میں بھی درجنوں شہری موت کا شکار ہوئے۔ امریکی میڈٰا کے مطابق ، 7 لاکھ افراد تاحال بجلی سے محروم ہیں۔ طوفان سے متاثرہ جنوبی کیرولائنا میں ڈھائی لاکھ، شمالی کیرولائنا میں سوا 2 لاکھ، جارجیا میں دو لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ سیلاب کا شکار ریاستوں میں لوگ صاف پانی سمیت بنیادی اشیا سے محروم ہیں۔ جو سینکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں ان میں شمالی کیرولائنا کے علاقے ایشول سے تعلق رکھنے والے عمر خان بھی ہیں شامل ہیں۔ جو سیلاب کے سبب گھر کی بالکونی پر پناہ لیے ہوئے تھے مگر ریلہ انکا گھر بہا لے گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سمندری طوفان
تباہ کاریاں
فلوریڈا
، سینکڑوں افراد لاپتا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.