سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی: 18 دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی پنجاب: مختلف شہروں میں کارروائی، 18 دہشت گردوں کی گرفتاری
سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں کارروائی، 18 دہشتگرد گرفتار محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 134 آپریشن کرتے ہوئے 18 دہشت گرد گرفتار کیے۔ ، جن میں فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی خطرناک دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ صوبائی دارالحکومت لاہور، خوشاب، گوجرانوالہ، پاک پتن، بہاول نگر، راولپنڈی، فیصل آباد، شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین، میانوالی میں کی گئی۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی نے بتایا کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 18 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ لاہور، فیصل اباد اور راولپنڈی سے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
آپریشن
انٹیلی جنس
18 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی پنجاب
محکمہ انسدادِ دہشت گردی
ترجمان سی ٹی ڈی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.