لاہور ہائی کورٹ نے 40 جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے
چیف جسٹس عالیہ نیلم کا فیصلہ: 40 جوڈیشل افسران کی تعیناتی
لاہور ہائی کورٹ نے 40 جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے کردیے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب میں 40 جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز (ڈی اینڈ ایس جے) اور 25 سول ججز کے تبادلے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ان میں سے 10 ڈی اینڈ ایس جے کی خدمات مختلف بینکنگ کورٹس میں پوسٹنگ کے لیے وفاقی حکومت کو دی گئی ہیں۔ تین ڈی اینڈ ایس جے کو وفاقی حکومت کے تحت خصوصی جج کے طور پر کام کرنے کے لیے مختلف اضلاع کی مرکزی عدالتوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید برآں، لاہور اور راولپنڈی کی احتساب عدالتوں میں تعیناتی کے لیے دو ڈی اینڈ ایس جے کی خدمات وفاقی حکومت کے کنٹرول میں دی گئی ہیں۔ ڈی اینڈ ایس جے کو بطور آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
نوٹیفکیشن
لاہور ہائی کورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
عالیہ نیلم
ڈی اینڈ ایس جے
جوڈیشل افسران
تبصرے
Please keep the discussion respectful.