بائیڈن: اسرائیل کو حزب اللہ اور حوثیوں کے حملوں کا جواب دینے کا حق
مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کی کوششیں: بائیڈن کا اسرائیل کو حمایت
حزب اللہ اور حوثیوں کے حملوں کا جواب دینے کا حق ہے: بائیڈن امریکی صدر جوبائیڈن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران ، حزب اللہ اور حوثیوں کے حملوں کا جواب دینے کا حق ہے ۔ جوبائیڈن کا کہناتھا کہ اسرائیل نےایران کو جواب دینے کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ہر طرح کی جنگ سے بچنے کیلئے اتحادیوں سے مشاورت ضروری ہے۔ ایران حملوں کے بعد امریکی اور اسرائیلی ٹیمیں مسلسل رابطے میں ہیں۔ ایران کے جوہری اور تیل تنصیبات کی حمایت نہیں کروں گا۔ ہم مشرق وسطیٰ میں جنگ کو روکنے کے لیے بہت کچھ کر رہے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے ساتھ دن میں 12 گھنٹے مسلسل بات چیت کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
حزب اللہ
جوبائیڈن
بائیڈن
ایران حملوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.