لاہور میں امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز طلب
لاہور میں احتجاج کے باعث رینجرز کی تعیناتی کی ضرورت
لاہور میں امن و امان کے قیام کیلئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا لاہور میں امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لاہور میں رینجرز کو امن وامان قائم رکھنےکے لیے طلب کیاگیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ جی پی او چوک کے باہر اور کئی دیگر پوائنٹس پر رینجرز موجود ہے۔ لاہور میں احتجاج کے پیش نظر شہر کے داخلی راستے بند کرکے مختلف شاہراہوں پر پولیس تعینات کی گئی ہے۔ جی ٹی روڈ سے بتی چوک آنے والا راستہ کنٹینر لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ مینار پاکستان جانے والے تمام راستوں پر بھی کنٹینر رکھ دیےگئے ہیں۔ رنگ روڈ محمود بوٹی سمیت مختلف مقامات سے بند ہے،گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں ۔ بابو صابو انٹر چینج بھی کنٹینرز کے ذریعے سیل کردیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
رینجرز کو طلب کرلیا گیا
لاہور میں امن و امان
سرکاری ذرائع
جی پی او چوک
داخلی راستے بند
جی ٹی روڈ
لاہور میں احتجاج
تمام راستوں پر بھی کنٹینر رکھ دیےگئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.