اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک ملاقاتوں پر پابندی عائد
اڈیالہ جیل: پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ سے ملاقاتیں ممنوع
اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی بھی 18 اکتوبر تک پارٹی رہنماؤں، وکلاء اور اہل خانہ سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔ جیل ذرائع کے مطابق پابندی پنجاب حکومت کے فیصلے کے تحت لگائی گئی ہے۔ اور اس کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں جڑواں شہروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث جیل میں ملاقاتوں پر یہ سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کی ملاقاتوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے ۔ جس کے تحت کسی بھی قیدی سے ان کے اہل خانہ یا وکلاء ملاقات نہیں کر سکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
پنجاب حکومت
راولپنڈی
اڈیالہ جیل
شنگھائی تعاون تنظیم
جیل ذرائع
وکلاء اور اہل خانہ
ملاقات نہیں کرسکیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.