مسلم لیگ (ن) کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ
اسپیکر ایاز صادق کا عادل بازئی کی نشست خالی قرار دینے کا خط
پارٹی پالیسی سے انحراف‘ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ( ن ) نے پارٹی پالیسی سے انحراف پر رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قائد مسلم لیگ ( ن ) نوازشریف نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی کو ڈیکلیریشن بھجوایا تھا۔ جس پر اسپیکر ایاز صادق نے ایکشن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو رکنیت ختم کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے ۔ اسپیکر نے خط میں آرٹیکل 63 اے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے الیکشن کمیشن عادل بازئی کی نشست خالی قرار دے۔ عادل بازئی نے این اے 262 سے نشست جیت کر ( ن ) لیگ کا بیان حلفی جمع کروایا تھا۔ لیکن ایوان میں عادل بازئی حکومتی بینچز کی بجائے اپوزیشن کا حصہ بنے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مسلم لیگ ن
اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر ایاز صادق
قومی اسمبلی عادل بازئی
ڈی سیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.