پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے: صدر مملکت
آصف علی زرداری کا خطاب: اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی
پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، صدر مملکت صدرمملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ایوان صدر میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود تمام افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ اسرائیل لبنان اور یمن میں بھی معصوموں کا خون بہا رہا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک 41 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ فلسطین اور غزہ میں صحت اور تعلیم کا ڈھانچہ بری طرح تباہ ہو چکا ہے۔ اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرہ ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
abc news
صدر مملکت
آل پارٹیز کانفرنس
صدرمملکت آصف علی زرداری
پاکستان اسرائیلی جارحیت
مظلوم فلسطینیوں
اظہار یکجہتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.