حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: محکمہ خوراک ختم کردیا گیا
پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قیام: محکمہ خوراک کی تبدیلی
حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ ،محکمہ خوراک ختم کردیا گیا حکومت پنجاب نے غذائی اشیا کی قیمتیں کنڑول کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ خوراک پنجاب ختم کردیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے محکمہ خوراک ختم کر کے خوراک کے متعلق امور کے لئے پرائس کنڑول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹ اشیا خورونوش کی قیمتوں سے متعلق تمام انتظامی امور انجام دے گا ۔ اور گندم کی خریداری اور ذخیرہ اندوزی سے متعلق فیصلہ کرنے پر بھی بااختیار ہوگا۔ ڈیپارٹمنٹ اشیائے خورونوش کی فارم سے مارکیٹ تک کے تمام مراحل کی نگرانی کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نوٹیفکیشن
محکمہ خوراک
حکومت پنجاب
غذائی اشیا
اشیا خورونوش
مارکیٹ
انتظامی امور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.